The 1st Indian Woman who attack animies
Who was she?
"Unveiling the bravery of Kuyili, a true hero from Sivaganga! 💥 Born in Tamil Nadu, she stood alongside Queen Velu Nachiyar, her close companion. During the Battle of Sivaganga in 1780, facing British forces, Kuyili made history with her self-sacrifice, setting herself on fire to ignite the British armory and secure victory for her people! 🌟 #Kuyili #CourageousHeart #InspiringHistoryہندوستان کی تاریخ کا پہلا خودکش حملہ اور حملہ آور!
(تحریر: ستونت کور )
ہندوستان کی سابق ریاست سیواگنگا Sivaganga سے تعلق رکھنے والی خاتون کویلی Kuyili کو ہندوستان کی تاریخ کی پہلی خودکش حملہ آور ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
کویلی 1700 کی دہائی میں تامل ناڈو میں پیدا ہوئی۔
وہ سیواگنگا کی رانی 'ویلو نچیار' کی دست راست اور قریبی ساتھی تھی۔
1780 میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی فورسز نے سیواگنگا ہر حملہ کیا تو ہر دو افواج کے درمیان گھمسان کی جنگ چھڑ گئی۔۔۔۔اس جنگ کے دوران کویلی نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خودکش حملے کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے اپنے جسم اور لباس کو گھی سے لتھیڑ لیا اور خود کو آگ لگا کر ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کے اسلحہ کے ذخیرے پر چھلانگ لگادی ۔ جس سے وہاں موجود بارود کو آگ لگ گئی اور بارود پھٹنے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور سازوسامان تباہ ہوگیا۔
اس جنگ میں سیواگنگا کی فتح ہوئی اور فرنگی فوج کو واپس کھدیڑ دیا گیا۔ اور فرنگی فوج اس کے بعد طویل عرصے تک سیواگنگا پر حملہ آور قبضہ کرنے سے قاصر رہی۔
#ستی
0 Comments